سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی کی بلاول بھٹو کو بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف اقدامات پر بریفنگ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ا سے بلوچستان کے وزیرِ اعلی سرفراز بگٹی نے زرداری ہاﺅس میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال پر بات چیت ہوئی۔اس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب میں ڈاکوں کے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے ضلع رحیم یار خان کے کچے کے علاقے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو سے ملاقات، پی پی پنجاب کے عہدیداران مریم نواز حکومت کیخلاف پھٹ پڑے،اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداران پنجاب میں مریم نواز حکومت کے خلاف پھٹ پڑے اور شکایات کے انبار لگا دئیے۔ ارکان نے شکوہ کیا کہ پنجاب حکومت نہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

بلاول حکومتی ناکامی نظر آنے پر بوکھلا گئے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو حکومتی ناکامی نظر آنے پر بوکھلا گئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ دراصل بلاول بھٹو کنفیوژن کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ایک ادارہ بار بار پارلیمنٹ میں مداخلت کر رہا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک ادارہ بار بار پارلیمنٹ میں مداخلت کرتا ہے، ہماری عدلیہ انصاف بھی دیتی ہے اور ڈیم بھی بناتی ہے، پوری دنیا میں کوئی جوڈیشری ہماری مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں،بلاول بھٹو

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے درمیان اب بھی کچھ لوگ آمریت کے حامی ہیں۔ سانحہ 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

شیخ رشید

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال،شیخ رشید کی اخراج مقدمات کی درخواستیں منظور

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اسلام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید امید، بہادری اور حوصلے کی کرن تھیں۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یومِ پیدائش پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کےساتھ تحریری معاہدے کی پاسداری نہیں کی،بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی بجٹ پر تحفظات سامنے آنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی جیالوں کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے۔ چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے طویل ملاقات مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کابلوچستان میں مختلف واقعات میں 13 کان کنوں کی ہلاکتوں پر دکھ و افسوس کا اظہار

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں 13 کان کنوں کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری بیان مزید پڑھیں