بلاول بھٹو زرداری

کٹھ پتلی وزیراعظم کی دھمکیوں کے باوجود جدوجہد جاری ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ 18اکتوبر 2007کو کارساز دھماکے میں شہید ہونے والے کارکنوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ سانحہ کارساز کی 13ویں برسی پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے شہدا کارساز مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نئے میثاق جمہوریت کو منشور بنا کر حکومت کیخلاف نکلنا ہو گا، بلاول بھٹو

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں نئے میثاق جمہوریت کو اپنا منشور بنا کر حکومت کے خلاف نکلنا ہو گا۔اتوار کے روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اے مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں

اے پی سی: بلاول نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک قمر زمان کو سونپ دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی کو کامیاب بنانے کے لیے پنجاب میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا خصوصی ٹاسک قمرالزمان کائرہ کو سونپ دیا۔ پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت مزید پڑھیں

فیصل جاوید

وزیر اعظم کی ہدایت پر گینگ ریپ کے مرتکب افراد کے لئے قانون لانے کیلئے فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے تیاری شروع

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گینگ ریپ کے مرتکب افراد کے لئے قانون لانے کیلئے فروغ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا بابا ئے قوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بابا ئے قوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کے وژن سے انحراف کرنے سے باز آجائیں۔ قائداعظم محمد علی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کا ضلع مہمند میں محنت کش کان کنوں کی ہلاکت پر اظہارِ رنج و غم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع مہمند میں محنت کش کان کنوں کی ہلاکت پر اظہارِ رنج و غم کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملبے میں پھنسے غریب مزدوروں کی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی جنرل( ر) عاصم سلیم باجوہ پر لگے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سنجیدہ مالی سکینڈل پر مزید پڑھیں

مراد سعید

قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،مراد سعید کا بلاول کو جواب

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر کہا ہے کہ قوم کی لوٹی گئی دولت واپس کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس

توشہ خانہ ریفرنس، آصف زرداری، یوسف گیلانی پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نواز شریف کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مخر کردی گئی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

قومی مفادات پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے‘ وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا قومی مفادات کے تحفظ پر تمام سیاسی جماعتوں کا موقف ایک ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز مزید پڑھیں