بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمان

بلاول بھٹو زرداری ، مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر گئے۔انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل مزید پڑھیں