قدرتی گیس

گھریلو صارفین کو صبح 6سے رات 10بجے تک گیس فراہمی کا شیڈول مرتب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کا شیڈول مرتب کر لیا۔ حکام کی جانب سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صبح 6سے رات 10بجے تک گیس فراہمی کا شیڈول مرتب مزید پڑھیں