مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، کچھ لوگوں کو جیل بھیجنا پڑے تو بھیجیں ریاست کی رٹ قائم کریں، بظاہر نان فائلرز کی سمز بند کرنے مزید پڑھیں