خواجہ آصف

قافلے سے کوئی پر یشانی نہیں، ویڈیو بیان پر بشری بی بی ضرور گرفتار ہونگی،خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ویڈیو بیان پر مقدمات میں بشری بی بی ضرورگرفتار ہوں گی۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں آگ لگی ہوئی ہے، علی امین گنڈا مزید پڑھیں

علی محمد خان

احتجاج کو موخر کرنا ہے یا نہیں یہ فیصلہ صرف عمران خان ہی کریں گے،علی محمد خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی یا علیمہ خان پارٹی کے انتظامی امور میں کوئی مداخلت نہیں کررہیں،بشری بی بی اگراحتجاج کا حصہ بنتی ہیں تو ان کا مزید پڑھیں

اسد قیصر

علی امین کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے ،دیکھتے ہیں حکومت کتنی سنجیدگی سے آگے بڑھتی ہے، اسد قیصر

صوابی(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے ساتھ مذاکرات کے لیے رابطہ ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کی اجازت دی،دیکھتے مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومت کیساتھ مذاکرات کی بات مان لی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور مذاکرات کی اجازت مانگنے نہیں گئے،بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں 5 اور 10 ہزار لوگ لانے مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس؛ بشری بی بی کی عدم حاضری پر سماعت 4 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس کی سماعت جمعہ کو احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی۔ بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ وکیل عثمان گل کی جانب مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں