علی امین

احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشری بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پی ٹی آئی میں احتجاج کے معاملے پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے، بشری بی بی اور وزیر اعلی علی امین گنڈاپور میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق اتوار مزید پڑھیں