پروفیسر الفرید ظفر

ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور30نومبر(زاہد انجم سے)امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو انتہائی تشویشناک امر مزید پڑھیں