ماں کا دودھ

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کی فوڈ نیوٹریشنسٹ ڈاکٹر عائزہ احمد نے ماؤں میں دودھ پلانے کی کم ہوتی ہوئی شرح اور بچوں کی بڑھوتری میں جمود پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس سے بچوں مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

پنجاب بھر میں بریسٹ فیڈنگ ویک 28 اگست سے شروع ہو گا

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب بھر میں بریسٹ فیڈنگ ویک 28 اگست سے شروع ہو گا۔ ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹربرائے نیشنل برائے پروگرام ڈاکٹرزاہدرندھاوا نیکہاہیکہ حکومت پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں دیگراضلاع کی طرح ضلع نارووال میں بھی ڈپٹی کمشنرنارووال کی مزید پڑھیں

بریسٹ فیڈنگ

ملازمت پیشہ خواتین کیلئے بریسٹ فیڈنگ آسان بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد( رپورٹنگ آن لائن)ماہرین صحت نے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے آغاز کے موقع پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت بچوں کو دودھ پلانے والی مائوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں، ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک منائے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ڈبے کا دودھ بریسٹ فیڈنگ کا نعم البدل نہیں: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ صحت مند ماں و بچہ کسی بھی خاندان کی حقیقی خوشیوں اورپاکستان کے بہترمستقبل کے ضامن ہیں لہذا ماں کا دودھ مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ماں کا دودھ بچے کی نشونماء کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے’ڈاکٹر یاسمین راشد

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ ماں کا دودھ بچے کی نشونماء کیلئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔اس لئیبریسٹ فیڈنگ کی اہمیت کو اجاگرکرنے کیلئے علماء کرام کا کردارانتہائی اہم ہے۔کیونکہ پاکستان میں بچوں کی نشونماء مزید پڑھیں