چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ کا شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے شریف فیملی شوگر ملز کیخلاف کیس واپس لینے پر پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے بار بار الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے بار بار الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ بہت ہو گیا اب کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کروائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لاپتہ شہری عدالت میں پیش، کس نے شہری کو اٹھایا، چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) لاپتہ شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا کہ کس نے شہری کو اٹھایا اور اس کی تفتیش کون کرے گا ؟ اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعلی

وزیراعلی پنجاب کا انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کاونٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ

منی لانڈرنگ کیس’شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

ایون فیلڈ فیصلہ نظر ثانی کیس، اسلام آ باد ہائیکورٹ مریم نواز کے رویے پر برہم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران مریم نواز کی تاخیر سے آمد اور اونچی آواز میں لوگوں کو سلام کہنے پر برہمی کا اظہار مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ،سندھ ہائی کورٹ کا اصل ملزمان کو تحفظ دینے پر برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں اصل ملزمان کو تحفظ دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا روف صدیقی اوردیگر کی بریت کے خلاف ریاست نے اپیل دائر کیوں نہ کی؟ ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے سندھ میں تمام سرکاری اراضی واگزار کرانے کا حکم د یتے ہوئے 3 ماہ کے اندر زمینوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرانے کی ہدایت کر دی، چیف جسٹس نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں

نارووال روڈ کی تعمیر کیس

نارووال روڈ کی تعمیر کیس ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم،7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان نے نارووال روڈ کی تعمیر میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے7افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے اور کہا ہے کہ سرکاری افسران نے تماشہ مزید پڑھیں