حمزہ شہباز

لوگوں کی جان بچانے میں ناکامی پر وزیراعظم کواستعفیٰ دے دینا چاہیے ، حمزہ شہباز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ برف میں پھنسنے کے باعث مری میں ابھی تک 20 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے مزید پڑھیں