کوہ نور ہیرے

کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 16جولائی تک ملتوی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 16جولائی تک ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں دوران سماعت رخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں