برطانیہ

پاکستان اور برطانیہ کا انسدادِ دہشتگردی و منشیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اور برطانیہ کے مابین انسداد دہشت گردی اور منشیات میں تعاون تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے یو کے کی نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کے ڈائریکٹر جنرل گرائم مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات،متعددشعبوں میں تعاون بڑھانے کا اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے یہاں ملاقات کی۔ وزیر دفاع نے برطانوی ہائی کمشنر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر

برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) برطانیہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 30 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان کر دیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس مزید پڑھیں

محسن نقوی

برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ برطانیہ ترقی کے سفر میں پاکستان کا اہم شراکت دار ہے، باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے مزید پڑھیں

بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان اور برطانوی ہائی کمشنر میں سی ٹی ڈی کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے جس میں سی ٹی ڈی پولیس کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سرفراز بگٹی اور جین میریٹ کی ملاقات میں دو طرفہ تعاون، موسمیاتی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے شاہ چارلس سوئم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار مزید پڑھیں

یوسف رضاگیلانی

یوسف رضاگیلانی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت ، غذائی تحفظ ،انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سیاحت ،کان کنی اور دیگر شعبوں میں بے پناہ استعداد ہے، ہم حکومتی گورننس کے ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونے نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق صدر مملکت مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی عمران خان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے،اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک کا بڑا مسئلہ مزید پڑھیں