عثمان بزدار

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، بربریت کا مظاہرہ کرنے والے درندوں کو قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں