بھارت

فائنل کہاں ہو گا؟ بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض جڑ دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)فائنل کہاں ہوگا؟ بھارت نے نئے ”پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولے” پر بھی اعتراض جڑ دیا،کوالیفائی کرنے کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے کیلئے بھی پاکستان جانے سے انکار سامنے آگیا،پی سی بی نے بھی مزید پڑھیں