وزیراعلی پنجاب

آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، پرویز الہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب و سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اسلام نے بنیادی انسانی حقوق کا مکمل مجموعہ دیا ہے، آئین پاکستان کے تحت تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، مزید پڑھیں