نیئر حسین بخاری

قائد اعظم کی دستور ساز اسمبلی میں برداشت اور عدم تشدد برابری مساوات کی تقریر آج بھی مشعل راہ ہے، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیغام میں کہا کہ قائد اعظم اور رفقا کار کی جمہوری جدوجہد سے پاکستان دنیا کے نقشے پر ظہور پزیر ہوا ،قائد مزید پڑھیں