فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید29روپے کمی سے374روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے258روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت244روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے490روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے338روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے317روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

فارمی انڈے

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ لاہور میںمختلف مقامات پر برائلر گوشت کی690سے 700روپے فی کلو پرفروخت جاری ہے ۔

فارمی انڈے

برائلر مرغی کی قیمت مستحکم ،فارمی انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 296روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات مزید پڑھیں

فارمی انڈے

زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم، فارمی انڈوں کی قیمت کو پر لگ گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے 289روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات مزید پڑھیں