برائلر گوشت

سانگلہ ہل میں ڈنکے کی چوٹ پر برائلر مرغی کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)سانگلہ ہل میں برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگا،چکن فروش بغیر ریٹ لسٹ کے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے، شہری چکن مافیا ہاتھوں مہنگا گوشت کھانے پر مجبور۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

برائلر مرغی کا گوشت

فیصل آباد،اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ، برائلر مرغی کا گوشت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)رمضان المبار ک میں اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہوگیا، برائلر مرغی کا گوشت تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گی. فی کلو گرام مرغی کا گوشت 777 روپے کاہوگیاجبکہ سرکاری ریٹ مرغی کا مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت،فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت286روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

برائلر گوشت

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت عوام کی پہنچ سے باہر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلوقیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 روپے مزید پڑھیں

گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کمی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے کمی سے432روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے298روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت350روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔