دھاتوں

اکتوبر کی نسبت نومبر 2023 کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2023 کی نسبت نومبر کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں، اکتوبر 2023 مزید پڑھیں

فرخ حبیب

پی ٹی آئی حکومت کی خصوصی توجہ باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی خصوصی مراعات اور توجہ کے باعث ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

مارچ میں ملکی برآمدات 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں’ عبد الرزاق دائود

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ مارچ میں ملکی برآمدات 2 ارب 34 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہیں ، فروری کے مقابلے مارچ میں برآمدات 13.4 فیصد بڑھیں جبکہ مزید پڑھیں

نیٹ ویئرز

جولائی 2020ء کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں20.42 فیصد اضافہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) جولائی 2020ء کے دوران نیٹ ویئرز کی برآمدات میں20.42 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اس دوران برآمدات سے 31 کروڑ 57 لاکھ ڈالر زرمبادلہ مزید پڑھیں

انجینئرنگ مصنوعات

انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں مئی 2020ء کے دوران 46.56 فیصد کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مئی 2020ء کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 46.56 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم 9.11 ملین مزید پڑھیں

تجارتی خسارہ

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں گذشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران41.63 فیصد کمی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) گذشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارہ میں 41.63فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی مزید پڑھیں

پلاسٹک مصنوعات

گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گذشتہ مالی سال 2019-20ء کے دوران پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 5.53 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران (11 ماہ میں) پلاسٹک مصنوعات کی مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات پاکستان

چینی کی درآمدات میں مئی کے دوران 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات میں 67.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مئی 2020ء کے دوران چینی کی درآمدات 30 ارب مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں مئی کے دوران 13.22فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن ) مئی2020ء کے دوران سیمنٹ کی برآمدات میں13.22فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ جاری مالی سال کے دوران برآمدات میں6.79 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں