برآمدات

تمباکو کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 2048 فیصد کا نمایاں اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)تمباکو کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 2048 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 5.5 ارب روپے کی نمایاں مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اپریل میں ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، اپریل میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی ہوئی، گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کاحجم ایک ارب 22کروڑ ڈالرز رہا جبکہ مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)شبہازحکومت تمام خطوں کیلئے پاکستانی برآمدات بڑھانے میں کامیاب ہوگئی، پہلے 9 ماہ کے دوران امریکا ریجن کیلئے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر سب سے زیادہ 11 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ اسی دوران ایشیا مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 8.81 فیصد اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل)کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 8.81 فیصد کے اضافے سے 21.351 ارب ڈالر تک جا پہنچا، جب کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں تجارتی خسارہ مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

اسٹرکچرل ریفارمزپر عمل کیا جائے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، اور مالیاتی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں، اسٹرکچرل ریفارمز پرعمل کیا گیا تو یہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

برآمدات

سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کمی ہوئی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)سوتی دھاگے کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ)کے دوران سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کمی ہوئی۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سوتی دھاگے مزید پڑھیں

چاول

باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 6.49 فیصد کی کمی

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)باسمتی چاولوں کی قومی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 6.49 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 21.6 ارب روپے تک کم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ، ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کراچینج (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کے روز کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس مزید پڑھیں

برآمدات

ایس آئی ایف سی کی معاونت’پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملکی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔گزشتہ ماہ مارچ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 342 ملین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچیں۔ اسپیشل انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان یورپی یونین کیساتھ قابل اعتماد دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کیساتھ قابل اعتماد دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔مریم نواز شریف سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات ہوئی، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں