وزیراعظم

پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں،وزیراعظم

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، مزید پڑھیں