ہیلتھ کارڈ

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم، شہری پریشان ہوگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہورکے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ بند کر دیا گیا ہے. سرکاری ہسپتالوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حکومت کا سولزپینلز پرٹیکس شرح 18فیصد سے کم کرکے 10فیصد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ خدمات پرڈیجیٹل سیلزٹیکس صوبوں کا ڈومین ہو گا، سولزپینلز پرٹیکس کی شرح کواب 18فیصد سے کم کرکے 10فیصد کرنے پراتفاق ہواہے۔ بدھ کوقومی اسمبلی میں اظہار مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابل برداشت،حکومت غریب عوام کو ریلیف پہنچائے، صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار فیصل آباد

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ناقابل برداشت،حکمران طبقہ اپنی مراعات و اخراجات کم کر کے غریب عوام کو ریلیف پہنچائے۔ صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار فیصل آباد حاجی محمد عابد نے عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات میں مزید پڑھیں

بجٹ

پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم کا6250 ارب کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2025-26کیلئے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم کا6250 ارب روپے کا بجٹ کل ( پیر)16جون کو پیش کیا جائے گا،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید

بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ‘ شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بجٹ غریب عوام نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کی خوشنودی کیلئے بنایا گیا ہے،وفاقی بجٹ کسی غریب کا بجٹ نہیں بلکہ قرضوں کا بجٹ ہے، جب مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ کا 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 26ـ2025 کیلئے 34 کھرب 51 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا، سرکاری ملازمین کیلئے بجٹ میں 10 تا 12 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے، 5 فیصد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن سے حکومت بھی متفق نہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جن سے حکومت بھی متفق نہیں،آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنا ایک مجبوری ہے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا’ عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے،پنجاب تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور عوام کی زندگیوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کا عوام دوست بجٹ پر اعتماد کا اظہار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کا عوام دوست بجٹ پر اعتماد کا مظہر ہے۔ سٹاک مارکیٹ کا تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس پر مزید پڑھیں