حافظ نعیم

بجلی کے اضافی بلوں کیخلاف پیر کو کراچی بھر میں احتجاج کیا جائے گا، حافظ نعیم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی اور تاجر برادری نے بجلی کے بھاری بل اور ٹیکسوں کیخلاف پیر کو شہر کی تمام مارکیٹوں، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات پر احتجاج کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے تحت امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں

کے الیکٹرک

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) کراچی کے صارفین پر بجلی بم گرا دیا گیا، ماہانہ فیول پرائس کی مد میں 2 روپے 31 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ نیپرا نے ایک ماہ کیلئے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

احسن اقبال

قائد اعظم یونیورسٹی میں ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت کےتین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں ساڑھے گیارہ ارب روپے کی لاگت کےتین منصوبوں چائنا پاکستان جوائنٹ ریسرچ سنٹر ان مزید پڑھیں

شیخ رشید

جسے مرضی نگران وزیراعظم لے آئیں، قوم وقت آنے پر درست فیصلہ کریگی’شیخ رشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو لائیں یا اپنے کسی جگری یار کو، یہ قوم اب سب کچھ سمجھتی ہے اور وقت آنے پر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مڈل کلاس طبقہ رل گیا ،کراچی کے حال پر رحم کیا جائے،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کمی ہونی چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ مزید پڑھیں

میاں خرم الیاس

بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کر نے سے عوام پر3495ارب کا بوجھ پڑے گا’میاں خرم الیاس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہو میاں خرم الیاس نے وفاقی کابینہ کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میںساڑھے سات روپے فی یونٹ اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی7.50روپے فی یونٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط تھی، نرخ مجبوری میں بڑھائے: وزیراعظم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت آئی ایم ایف کی شرط پر مجبوری میں بڑھائی، ملک میں 31 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی دی گئی ہے۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان پیٹرولیم مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کابجلی کے ٹیرف میں اضافے پر شدید تشویش

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے بجلی کے ٹیرف میں 3سے ساڑھے7روپے اضافے پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے انتہائی منفی نتائج برآمد ہوں گے ، مزید پڑھیں