بجلی کی لوڈ شیڈنگ

ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ، شہریوں کا 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے پر احتجاج

لاہور/ کراچی/ دادو (رپورٹنگ آن لائن)وزارت توانائی کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ شہریوں نے نان سٹاپ لوڈ شیڈنگ پر مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت مزید پڑھیں