امیر جماعت اسلامی

دھرنے کا ساتواں روز، حکومت ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی‘ حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا مزید پڑھیں