باکسر

الجزائر کی باکسر نے جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کردی

ہیگ (رپورٹنگ آن لائن)الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے لازمی جینڈر ٹیسٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کردی۔کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے ایمان خلیف کے جانب سے اپیل موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔ الجزائر کی باکسر نے ورلڈ مزید پڑھیں