مسرت جمشید چیمہ

مسرت چیمہ بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں’ ذرائع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر آبدیدہ ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ کی تقریباً اٹھارہ ماہ بعد اڈیالہ جیل میں ایک مزید پڑھیں

عمران خان

جی ایچ کیو حملہ کیس’ عمران خان کی دہشتگردی دفعات خارج کرنیکی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آں لائن)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی دفعات خارج کرنے کی درخواست سماعت جاری ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے دو دسمبر کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے 18 اکتوبر تک ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قیدیوں سے ہر قسم کی ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد کی گئی مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

بیرسٹر گوہر کو ہٹانے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کو ہٹانے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتا سابق چیف سکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،نیب تفتیشی افسر کے بیان پر جرح مکمل نہ ہو سکی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں ریفرنس کے تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عمران خان

آئین میں کہاں لکھا ہے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا جرم ہے، عمران خان

راولپنڈی(رپورٹںگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ جی ایچ کیو کے سامنے پر امن احتجاج کی کال دے کر غلط کیا، آئین میں کہاں لکھا ہے مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان اور شاہ محمود کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، نہیں پتا میں بھی زندہ رہوں یا نہیں، بشریٰ بی بی

راولپنڈی(رپورٹںگ آن لائن)بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں