مولانا فضل الرحمان

پی ٹی آئی رابطے میں رہے تو ان کیلئے کردار ادا کرسکتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں، حکومت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے اور وہ باہر نکالنے کی ضد میں مزید پڑھیں

بشری بی بی

عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، بشری بی بی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، دھرنا ڈی چوک پر ہوگا۔اسلام آباد احتجاج میں شریک مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ناصر شاہ

بانی پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں مگر پی ٹی آئی کا طرز سیاست ٹھیک نہیں، ناصر شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )سندھ کے صوبائی وزیرتوانائی ناصر شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلا گھیرا کرتی ہے، اسلام آباد پر چڑھائی کے اعلان میں بھی ایسا ہی ہوا۔سندھ کرافٹ فیسٹیول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

حکومت سے مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہونگے،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہو گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بانی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں۔سینیٹر طلال چوہدری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

علیمہ و عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

وڈیو بیان جاری کرنے اور عوام کو اکسانے پر بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 اور دیگر قوانین کے تحت دو مقدمہ درج کرلیے گئے۔ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف مزید پڑھیں

فیصل چوہدری

عمران خان نے واضح کیا ہے 24 نومبر کو احتجاج کے فیصلے پر عمل کریں گے، فیصل چوہدری

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ عمران خان کا کہنا ہے 24 نومبر کو احتجاج کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا مزید پڑھیں

عمران خان

لاہور،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں مزید پڑھیں