عمران خان

این اے 89 میانوالی،بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن ٹریبونل راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی اپیل مسترد کر دی۔الیکشن ٹریبونل راولپنڈی کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن ٹریبونل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی نے این اے 89 مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی جو معطل یا کالعدم نہیں ہوئی، کاغذات مسترد کر نے کا تحریر ی فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی 5 سال کے لیے ہوئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

توشہ خانہ کیس :بانی پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کروانے کی درخواست پراعتراض عائد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کروانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم سپریم کورٹ آفس نے اعتراض عائدکرتے ہوئے درخواست واپس کردی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح

غیر شرعی نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی نے وکیل سلمان اکرم راجہ کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان اکرم راجہ کی بطور وکیل خدمات حاصل کر لیں،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں مزید پڑھیں