جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم کے رخصت پر ہونے مزید پڑھیں

منظور وسان

بانی پی ٹی آئی کا دو سال تک کوئی مستقبل نظر نہیں آرہا ہے، اندھیرا ہی اندھیرا ہے،منظور وسان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)حکومت کتنے سال تک چلے گی اور بانی پی ٹی آئی کا مستقبل کیا ہوگا؟ پیپلزپارٹی رہنمامنظورحسین وسان نے بڑی پیش گوئی کردی۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت میںپیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پی ٹی آئی کے نامزد وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات،بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جلاﺅ گھیرا ﺅکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی،انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے لیے ابھی کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا، اس پر غور کروں گا،مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی مزید پڑھیں

بشری بی بی

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی مزید پڑھیں