مولانا فضل الرحمان کے بھائی

وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ حکومت کودی گئی خدمات واپس لے لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاق نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ حکومت کودی گئی خدمات واپس لے لیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئرضیاءالرحمان مزید پڑھیں