بارشوں اور سیلاب

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے 300 بچوں سمیت900 سے زائد افراد جاں بحق

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سندھ اور بلوچستان اور پنجاب سمیت ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔ حالیہ بارشوں میں اب تک 300 بچوں سمیت900 سے زائد اموات ہوچکیں۔لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے،ہزاروں ایکڑ فصلیں مزید پڑھیں

پرویز الہی

وزیراعلی کا کوہ سلیمان میں بارشوں کے نئے سلسلہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)کوہ سلیمان میں بارشوں کے نئے سلسلہ کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا حکم د یتے ہوئے کہاکہ ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 اور پی ڈی ایم اے کوآرڈینیشن کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان میں بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وقت سیاسی دکانداری چمکانے کا نہیں بلکہ ہم وطنوں کے ساتھ کھڑا ہونے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

بارشوں

وفاقی ، سندھ حکومت بارشوں سے متاثرہ تاجروں کے نقصان کا ازالہ کریں’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( رپورٹنگ آن لائن ) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے مطالبہ کیاہے کہ وفاقی اور سندھ حکومت کراچی میں شدید بارشوں سے تاجروں کو ہونے والے نقصانات کا ازالہ کریں اور انہیں دوبارہ کاروبار کرنے مزید پڑھیں

بارشوں

بھارت، گجرات میں بارشوں سے 14افراد ہلاک ہوگئے

بھارت /گجرات (رپورٹنگ آن لائن) بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 14افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں مون سون کی بارشوں کے باعث سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہونے سے کئی مزید پڑھیں

سیلابی ریلوں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں 25 افراد جاں بحق،20 زخمی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) بلوچستان بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی، کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے، سیلابی ریلوں اور دیواریں منہدم ہونے کے مختلف واقعات میں 5 خواتین سمیت 25افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا برفباری اوربارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے برفباری اور بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ مری اور رابطوں سڑکوں سے فوری طور پر برف ہٹانے کا بندوبست مزید پڑھیں

شدید برفباری

مری اور خیبرپختونخوا میں برفباری کا امکان‘خیبرپختونخوا حکومت کا ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ کا مراسلہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشوں کے باعث انتظامیہ اور واسا کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا مزید پڑھیں