لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار کے بائیومیٹرک انتخابات 26فروری کو ہوں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ بارالیکشن کیلئے امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے، بائیو میٹرک انتخابات 26 فروری کو ہوں گے۔ لاہور ہائی کورٹ بارکے انتخابات میں عاصمہ جہانگیر اور حامد خان گروپ کے امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ مزید پڑھیں