فردوس عاشق اعوان

باجوڑ دھماکہ ملک کے امن و امان کو تباہ کرنے کی سازش ہے ،فردوس عاشق اعوان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز باجوڑ میں جے یو آئی ( ف ) کے کنونشن پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں