چین

چین کا امریکی ٹیرف اقدامات مز ید سخت ہو نے کی صورت میں جوابی اقدامات کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی چین پر اضافی 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کی چینی حکومت سخت مخالفت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ ٹیرف مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کی امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز

کراچی (رپورٹنگ آن لائن))سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کے لیے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانیکی تجویز دے دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی کی بات چیت میں بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے’ رانا ثنااللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)) وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا دیگر جماعتوں سے پی ٹی آئی کی بات چیت میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کا گالم گلوچ بریگیڈ ہے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی عرب جانے کا امکان

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا سکتے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق، مئی کے وسط میں ٹرمپ کے دورے سے متعلق سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت ہو چکی مزید پڑھیں

لی چھیانگ

چین-فرانس تعلقات مستحکم اور مثبت ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، چینی وزیراعظم

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نےعظیم عوامی ہال میں فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل باروٹ سے ملاقات کی۔ جمعہ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین-فرانس تعلقات مستحکم اور مثبت ترقی کی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ

سعودی نائب وزیر خارجہ سے امریکی ناظم الامور اور ترک سفیر کی ملاقات

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور ایلیسن ڈلورتھ اور مملکت میں ترکیہ کے سفیر امراللہ اشلر نے ملاقات کی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی نائب وزیرخارجہ انجینئر ولید بن مزید پڑھیں

عباس عراقچی

ٹرمپ کے پیغام میں دھمکیوں اور مواقع کا جائزہ لیں گے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ ایران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیغام میں موجود خطرات اور مواقع کا مطالعہ کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اگر مزید پڑھیں