شاہین شاہ آفریدی

شاہین آفریدی ڈراپ ہونے لگے،ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے سے ان کا ٹیسٹ کرکٹ میں مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ شاہین مزید پڑھیں