شہباز شریف

لکی مروت،پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید، وزیراعظم کی شدید مذمت

لکی مروت(رپورٹنگ آن لائن) لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گروں کا حملہ، 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، پولیس چوکی عباسہ خٹک کی مزید پڑھیں