ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور کو لائسنس ہولڈر کے خلاف شراب فروشی کا مقدمہ درج کرنا بھاری پڑگیا عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا

لاہور (میاں تنویر سرور) تفصیلات کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور کی ایکسائز برانچ کے انسپکٹر وقاص اسلم نے ای ٹی او ایکسائز لاہور دانیال صفدر کی ہدایات پر انسپکٹر جاوید اختر، حافظ سید ریحان بخاری اور دیگر ملازمین مزید پڑھیں

ایکسائز راولپنڈی

چوروں کو پڑ گئے مور۔ ایکسائز راولپنڈی کاپولیس پر چھاپہ۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ای ٹی او ایکسائز کا پی سی ہوٹل راولپنڈی کے باہر چھاپہ، پرمٹ ہولڈرز کو تنگ کرنے والے پولیس اہلکار پکڑے گئے۔ مقامی پولیس اہلکار غیر قانونی طور پر پرمٹ ہولڈرز سے بھتہ وصول کررہے تھے موقع مزید پڑھیں

آواری ہوٹل سٹاف پر مقدمہ درج نہ کرنے کی سزا، ای ٹی او ایکسائز تبدیل، نیا افسر مقدمہ درج کریگا؟

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے ای ٹی او ایکسائز لاہور ٹو محمد اکرم کو تبدیل کر تے ہوئے ہیڈ کوآرٹر رپورٹ کرنے کو کہا ہے اور ان کی جگہ سفیر مزید پڑھیں

ڈائیریکٹر ایکسائز

پرائیویٹ بندہ کسی ہوٹل کے معاملے میں دخل نہ دے۔ ڈائیریکٹر ایکسائز کا مسعود وڑائچ کے خلاف دبنگ آرڈر۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن ڈی لاہور میں تعینات ہونے والے پہلے باقاعدہ ڈائیریکٹر محمد علی نوید نے چارج سنبھالنے کے اگلے ہی روز سابق ای ٹی او ایکسائز مسعود بشیر وڑائچ کے خلاف بڑا حکم مزید پڑھیں

صوبائی سیکرٹری کے حکم پر ای ٹی او ایکسائز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری شروع

رپورٹنگ آن لائن۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سیکرٹری وقاص علی محمود کے حکم پر ای ٹی او رانا اورنگزیب کے خلاف پیڈا ایکٹ 2006 ہے تحت انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ انکوائری افسر ڈائیریکٹر ایکسائز مزید پڑھیں

شراب کا لائسنس

سرینا ہوٹل کا شراب کا لائسنس ری نیو نہ ہوسکا،فیصل آباد میں سرکاری طورپر شراب کی فروخت بند ہو گئی

شہباز اکمل جندران۔۔ فیصل آباد میں ای ٹی او ایکسائز کا عہدہ خالی ہونے کی وجہ سے علاقے میں پرمٹ ہولڈر غیر مسلموں کو شراب کی فروخت بند ہونے کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ علاقے میں سرکاری لائسنس ایل ٹو مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ لاہور نے منشیات فروشوں کے خلاف ٹیمیں تشکیل دیدیں

لاہور(نیوز رپورٹر)محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول لاہور نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کے علاوہ شہر بھر میں ناکہ بندی کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی ایکسائز چودھری مزید پڑھیں