محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز ننکانہ کرپشن کی زد میں ای ٹی اور انسپکٹر نے فنڈز خورد برد کرلیئے۔

میاں تنویر سرو۔ ایکسائز اینڈٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ننکانہ صاحب میں بڑے پیمانے پر سرکاری فنڈز میں خوردبرد کی اطاعات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق دفتر ایکسائز ننکانہ صاحب میں کیشئیر کا عہدہ خالی ہے جہاں ای ٹی او جاوید انجم نے مزید پڑھیں