اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس کرتے ہیں اورجھگیوں والوں کے پیچھے پڑے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای الیون میں جھگیوں سے متعلق کیس کی سماعت میں سی ڈی اے حکام سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلام آباد میں لاقانونیت ہے،بڑے آدمی کو صرف نوٹس مزید پڑھیں