رانا تنویر حسین

آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی سے بجلی کی قیمت کم ہوئی، اپریل تک مزید کم ہوگی’رانا تنویر حسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کو پارٹنر سمجھتی ہے اور اس کے ساتھ تعاون کے ذریعے معیشت کی بحالی کے لیے پرعزم ہے، وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

ڈاکٹر عنایت حسین

ایکسپورٹرز معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں’ ڈاکٹر عنایت حسین

کراچی /لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹر ز ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عنایت حسین سے ملاقات کر کے ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا ۔ وفد میں چیئرمین محمد مزید پڑھیں

اپٹما

عالمی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں پاکستان کا حصہ 2.2 فیصد سے کم ہو کر 1.76 فیصد ہو گیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ۔متن میں کہاگیا ہے کہ برآمدات کے بغیر معاشی بحالی ممکن نہیں ،ملکی برآمدات کے 60 فیصد والے شعبہ ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

پرویز حنیف

ڈالر کے اتار چڑھائو کی وجہ سے ہیجان کی کیفیت ،ایکسپورٹرز پریشان ہیں ‘ پرویز حنیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ روایتی اور ڈنگ ٹپائو پالیسیوں سے معیشت کو پائوں پرکھڑا نہیں کیا جا سکتا ،آئی ایم ایف سے معاہدے پر شادیانے تو بجائے مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے، عبد الرزا ق دائود

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے انڈسٹری کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا ہے۔مشیر تجارت کے مطابق ایکسپورٹرز بڑے اور درمیانے کاروباری طبقہ اس کمی سے مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

جولائی 2020 میں ایکسپورٹ میں نمایاں اضافہ ہوا، مشیر تجارت عبدالر زاق داؤد

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ جولائی 2020 میں ایکسپورٹ میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ایک بیان میں مشیر تجارت عبدالر زاق داؤد نے کہاکہ جولائی 2020 میں گزشتہ سال جولائی کی نسبت ایکسپورٹ میں 5.8 فیصد مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد

ایکسپورٹرز کو 50ارب روپے کے ری فنڈز کی ادائیگی ہو چکی ہے ،مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ تک ایکسپورٹرز کو 50ارب روپے کے ری فنڈز کی ادائیگی ہو چکی ہے ،حکومت پاکستانی ایکسپورٹرز کو کئی مراعات دے رہی ہے،غیر معروف شعبوں اور جغرافیائی مقامات کو مزید پڑھیں