ناجائز آمدن

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں غیرقانونی ڈائریکٹوریٹ ناجائز آمدن کا ذریعہ؟

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں گزشتہ پانچ برسوں سے ریجن ڈی لاہور کے نام سے ایک غیر قانونی ڈائریکٹوریٹ قائم ہے۔ یکم جولائی 2016 سے قائم اس ڈائریکٹوریٹ کو صوبائی حکومت تسلیم کرتی ہے نہ مزید پڑھیں

فتح جنگ، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروائی

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ڈائیریکٹر انفورسمنٹ اینڈ آڈٹ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اٹک کے علاقہ میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے اپنے ہی محکمے کی جعلی چیم پوسٹ پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس مزید پڑھیں

منشیات فروش

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی بڑی کارروائی،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا ریکٹ پکڑا گیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کی ایکسائز برانچ نے تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی بھاری منشیات ضبط کرلی ہے۔ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری کے لئے انوکھا اقدام۔خواجہ سرا کی خدمات حاصل کرلیں

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ڈیرہ غازی خان ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر محمد آصف کی ہدایات پرپراپرٹی ٹیکس کی ریکوری روائتی طریقوں سے ہٹ کر کی جانے کی جانے لگی ہے۔اور خواجہ سراؤں کو ریکوری کے لئے مامور کیا جانے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

“صاحب اللہ کے نام پر گاڑی دیدو” ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے کسٹم حکام سے ضبط شدہ گاڑیاں مفت میں مانگ لیں

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صوبے میں مختلف نوعیت کے ریونیو اور ٹیکسز وصول کرتا ہے۔اور ہر سال وصولیوں کے اہداف بتدریج بڑھتے ہی جاتے ہیں۔ رواں سال کے دوران ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ریونیو مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد میں Un-Fedڈیٹاکی آڑ میں بڑی واردات2ہزار گاڑیوں کی بوگس فیڈنگ کا انکشاف

شہباز اکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے فیصل آباد ڈائریکٹوریٹ میں بڑی جعلسازی بے نقاب ہوگئی ہے۔ یکم جنوری 2019 سے تاحال فیصل آباد موٹر برانچ میں 2ہزار سے زائد گاڑیوں کے کوائف ان فیڈ ڈیٹا مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے چوہدری شجاعت حسین، پرویز الہی،سابق وفاقی وزرا سائرہ افضل تارڑ اور برجیس طاہر کی گاڑیاں مجمند کر دیں

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور نے نیب کی تحریری ہدایات پر چوہدری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی،سابق وفاقی وزیرسائرہ افضل تارڑ اور سابق وفاقی وزیربرجیس طاہر کے خلاف ریفرنسز میں ان کی مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ٹریکٹر سسپنڈ کر دیئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور نے نیب کی تحریری ہدایات پر سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی دو گاڑیاں اور دو ٹریکٹر سسپنڈ کر دیئے ہیں۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سسپنڈ کی جانے والی مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

عوام سے ٹیکس وصول کرنے والا ایکسائز ڈیپارٹمنٹ خود عوام کا نادہندہ نکلا۔شہری کو 60لاکھ کا ٹیکہ لگا کر محکمہ رفوچکر

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ، صوبے میں شہریوں سے مختلف نوعیت کے ٹیکسز اور ڈیوٹیز وصول کرتا ہے۔اور ٹیکس و ڈیوٹی ادا نہ کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جاتا ہے۔ تاہم علم میں آیا مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے ٹیکس نادہندہ کمپنی سے اربوں روپے کا معاہدہ کرلیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صوبے میں پراپرٹی ٹیکس، پروفیشنل ٹیکس، موٹر وہیکلز ٹیکس، ایکسائز ڈیوٹی، لگژری ٹیکس، کاٹن فیس اور تفریحی ٹیکس سمیت دیگرٹیکسز وصول کرتا ہے۔ تاہم علم میں آیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں