ہیرا پھیری

ریکوری میں ہیرا پھیری اور ریجن سی کا کریڈٹ۔

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کی ڈیجیٹل ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا یے۔ ذرائع کے مطابق ری ویپمنگ سسٹم میں پائے جانے والے بعض نقائص کی وجہ سے پنجاب بھر میں گاڑیوں کی ٹرانسفر اور ٹوکن مزید پڑھیں

ری ویمپنگ

ری ویمپنگ، ریجن سی کو لے ڈوبی۔ ٹارگٹ پہاڑ بن گیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں ماہ ستمبر سے تاحال موٹر وہیکلز ٹیکس، نیورجسٹریشن، ٹرانسفر اور دستاویزات کی ڈپلیکیشن کی مد میں فیسوں اور ٹیکسسز کی وصولی مشکلات کا شکار ہے اور مالی سال 24-2023 کے لئے مزید پڑھیں

پیپر لیس ٹرانزکشن

پیپر لیس ٹرانزکشن کاکمال۔وفات پانے والا ڈیڑھ سال بعد بائیومیٹرک کر گیا

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ میں پیپر لیس ٹرانزکشن کی بدولت ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا یے۔ حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے سابق ایس ڈی او امتیاز احمد 7 مئی 2022 مزید پڑھیں

افیون اور حشیش

راولپنڈی ایکسائز ان ایکشن،کروڑوں روپے مالیت کی افیون اور حشیش پکڑلی۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے جمعہ 16 فروری کی شام منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی افیون اور حشیش برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی عمران اسلم کی مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز انسپکٹر ،سائرن چوری کرتا پکڑا گیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی میں تعینات انسپکٹر خالد بشیر محکمے کی اپنی ہی گاڑی سے روٹیٹنگ لائٹ/سائرن چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ریجن سی لاہور کے کئیر ٹیکر و کیشئیر ندیم احمد بٹ نے مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

ڈی جی ایکسائز کا اختیارات سے تجاوز۔پابندی کے باوجود تبادلے کر ڈالے۔

شہبازاکمل جندران۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد علی نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے 15 مئی کو پانچ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسروں کے تبادلے کر ڈالے ہیں۔ تبدیل کیئے جانے والوں میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مزید پڑھیں

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

سابق ای ٹی او کے خلاف احتجاج کیوں کیا۔آٹھ انسپکٹر ضلع بدر۔

شہباز اکمل جندران۔۔۔ سابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افسر مسعود بشیر وڑائچ کے خلاف اپنے دفتر کے اندر احتجاج کرنے والے 8 ایکسائز انسپکٹروں کو لاہور سے ضلع بدر کر دیا گیا ہے۔ مسعود بشیر کے خلاف احتجاج، محکمے میں ٹرانسفر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

صادق اور امین کا اطلاق غیر مسلم پر بھی ہوتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے صوبائی وزیر سندھ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کمار چاولہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔ درخواست شہری یونس الیاس نے دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ نے درخواست زائد المعیاد ہونے کی مزید پڑھیں

معلومات تک رسائی کے قانون کو نظر انداز کرکے غلط معلومات فراہم کرنے والے ایکسائز افسر کے خلاف انکوائری شروع

شہباز اکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں معلومات تک رسائی کے قانون کو کم پذیرائی کا سامنا ہے۔سرکاری دفاتر کی ورکنگ، فنڈز کے استعمال، شفافیت، میرٹ، ریکروٹمنٹ،بھرتیوں، ایگزیکیوشن، عمل درآمد، بجٹ اور فیصلوں کے متعلق پوچھے جانے والے تحریری سوالات کے جواب مزید پڑھیں