ایکسائز انسپکٹر

جائدادوں کے این او سی، ایکسائز انسپکٹروں کی ناجائز آمدن کا ذریعہ بن گئے۔

شہبازاکمل جندران۔ صوبے میں جائیدادوں کی خریدوفروخت کے لئے پراپرٹی ٹیکس کی کلیئرنس کا این او سی لازمی ہے اور عوام الناس کی سہولت کی خاطر محکمے نے آن لائن این او سی کے حصول کی اجازت بھی دے رکھی مزید پڑھیں

ایکسائز انسپکٹر

ایکسائز انسپکٹر منشیات فروش بن گیا۔مقدمہ درج۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپکٹر جہلم، جنید رزاق کو پولیس نے 15 پیکٹ چرس سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق۔ڈی پی او جہلم کی مداخلت پر تھانہ دینہ کی پولیس نے ایکسائز انسپکٹر جنید رزاق، ایکسائز کانسٹیبل مزید پڑھیں

ایکسائز انسپکٹر صفدر جنگ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

رپورٹنگ آن لائن۔۔ اینٹی کرپشن سرگودھا نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز انسپکٹر صفدر جنگ کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ڈائیریکٹر سرگودھا کی ناقص سپروئئن کے باعث ایکسائز انسپکٹر صفدر جنگ عوام الناس سے رشوت لیتا تھا۔جبکہ مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں انوکھا قانون افسر اور ماتحت ایک ہی گریڈ میں کام کرنے لگے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں انوکھا قانون افسر اور ماتحت ایک ہی گریڈ میں کام کرنے لگے۔ مردہ کیڈر کے افسر پرموشن کے انتظار میں مرنے لگے۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں اے ای ٹی کی پرموشن مزید پڑھیں