پراپرٹی ٹیکس

ماڈل ٹاؤن،ایک کے بعد ایک پراپرٹی ٹیکس چوری کی بڑی وارداتیں سامنے آنے لگیں۔K بلاک کے بعد ماڈل ٹاون لنک روڈ کا سکینڈل سامنے آگیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ریجن بی میں پراپرٹی ٹیکس چوری کی یکے بعد دیگر بڑی وارداتیں سامنے آنے لگیں۔ لاہور ریجن بی کے پرکشش اور شہر کے مہنگے ترین زون 7 ماڈل ٹاون میں پراپرٹی ٹیکس سرکل مزید پڑھیں

ایکسائز

ملازمین کی پرموشن کے دوران بے ضابطگیاں۔ڈائریکٹر ایکسائز نے ایکبار پھر ڈی جی کے اختیارات کرڈالے۔

میاں تنویر سرور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور ریجن اے کے ڈائریکٹر محمد مشتاق فریدی پر کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزامات ایکبار پھر سے سننے میں آیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، محمد مشتاق فریدی نے رواں سال کے دوران مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز

محکمہ ایکسائز فیصل آباد میں،ڈائریکٹر کی “ماٹھی” کرپشن سامنے آگئی

تنویر سرور۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن فیصل آباد ان دنوں عجیب کرشن کہانیوں کی زد میں ہے اور ڈائریکٹر ایکسائز تنویر عباس گوندل اور محکمہ کے جونیئر ملازمین آمنے سامنے آ گئے۔ زرائع کے مطابق محکمے کے سینئر کلرک احسن مزید پڑھیں

ایکسائز

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بوگس دستاویزات پرچوری اور سمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ عروج پر۔پہلے سے رجسٹرڈ گاڑیاں بوگس دستاویزات پردوبارہ رجسٹرڈ کی جانے لگیں۔

(رپورٹنگ آن لائن)تفصیلات کے مطابق ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ان دنوں جعلی اور بوگس دستاویزات کی بنیاد پر ٹیوٹا فارچونر، ٹیوٹا ہائی لکس اور ہنڈا سوک جیسی گاڑیوں کی رجسٹریشن کیئے جانے کا سکینڈل سامنے آگیا ہے۔امپورٹڈ اور مقامی سطح پر مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں گھر بیٹھے گاڑی رجسٹرڈ کرانے کی سہولت کا اعلان کردیا۔اس بات کا اعلان وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ایکسائز شرجیل میمن نے کیا، ان کا کہنا تھا کہ محکمہ ایکسائز کی کل اہم مزید پڑھیں

ایکسائز

ایرانی صدر کا دورہ سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوشش،لاہور میں ایکسائز کے جعلی ناکے۔

رپورٹنگ آن لائن ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ کے موقع پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کے ڈائریکٹر محمد آصف کی سربراہی میں ایکسائز پولیس کے بوگس اہلکاروں پر مشتمل روڈ چیکنگ کے ناکے لگائے گئے۔ جس مزید پڑھیں

اسلام آباد نمبر

اسلام آباد نمبر کی گاڑیاں، فیصل آباد میں اہلکار افتخار کے آرڈر معمہ بن گئے

تنویر سرور۔۔ عوام الناس کی سہولت کی خاطر فیصل آباد میں اسلام آباد نمبر کی حامل گاڑیوں کی فزیکل انسپکشن کے لئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی طرف سے اہلکار افتخار احمد کے فزیکل انسپکشن کے آرڈر کس نے کیئے مزید پڑھیں

مری

ایکسائز اور گوگل ریٹس میں حیرت انگیز فرق، مری کے ہوٹلوں میں ٹیکس چوری عروج پر۔

رپورٹنگ آن لائن۔ راولپنڈی کے ضلع مری میں پراپرٹی ٹیکس کے متعدد یونٹس خصوصا” ہوٹلز میں بڑے پیمانےنےپر ٹیکس چوری کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکہ کوہسار میں ہوٹل بزنس سب سے بڑی معاشی سرگرمی مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

نگران حکومت کی گرفت کمزور، ریونیو ٹھپ، عوام خوار

رپورٹنگ آن لائن۔ نگران پنجاب حکومت ، شہریوں کو Facilitate کرنے میں ناکام ہوگئی۔عبوری حکومت کی کمزور گرفت کے باعث ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا کمپیوٹرائزڈ سسٹم فعال نہ ہوسکا ہے۔ پی آئی ٹی بی اور مزید پڑھیں

ڈی جی

ڈائریکٹر ایکسائز کی پھرتیاں۔ چوری کی گاڑی استعمال کرنے لگا۔سیکرٹری و ڈی جی کی چشم پوشی۔

مہر ندیم۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں الٹی گہنگا بہنے لگی۔ سڑکوں پر عوام کو ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی اور گاڑیوں کی رجسٹریشن جیسا بھاشن دینے والا ڈائریکٹر ایکسائز لاہور ریجن سی محمد آصف مبینہ طورپر چوری مزید پڑھیں