صدر عارف علوی

صدر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175A کے تحت ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی،سندھ ہائیکورٹ کیلئے مزید پڑھیں