پٹرول بحران

وفاقی حکومت کو پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کیلئے 14 دسمبر تک مہلت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے 14 دسمبر تک مہلت دیدی،جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم عمران خان تو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

بنی گالہ غیر قانونی تعمیرات ،سپریم کورٹ نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور سیکرٹری بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات بوٹینیکل گارڈ کی حدود کے تعین سے متعلق کیس میں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور سیکرٹری بورڈ آف ریونیو سے رپورٹ طلب کرلی ۔ منگل کو مزید پڑھیں

بھارتی قیدی رہائی کیس

بھارتی قیدی رہائی کیس:ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت میں زیر سماعت بھارتی قیدیوں کی رہائی سے متعلق بھارتی ہائی کمیشن کی درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے رپورٹ جمع کرادی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے196 افراد کی ضمانتوں پر رہائی کا حکم معطل، فریقین کوآئندہ جمعہ کے لیے نوٹس جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ پاکستان نے 196سزایافتہ مجرموں کی رہائی کا حکم معطل کردیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے ان مجرموں کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف(ن)لیگ کی مزیددستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں دسویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف(ن)لیگ کی درخواست پرسماعت ہوئی ، مزید پڑھیں