لاہور ہائی کورٹ

ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب اسمبلی کی جانب سے منظور ہونے والے ہتک عزت کے قانون کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔درخواست صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر لاہور مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

گیتا، بائبل اور گرنتھ پڑھنے والے قیدیوں کو بھی سزا میں چھوٹ دی جائے۔ہائیکورٹ میں رٹ دائر۔

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں مسلمان قیدیوں کو قرآن کریم مکمل یا حفظ کرنے پر قید میں چھوٹ ملنے کے تناظر میں رٹ پٹیشن دائر کی گئی یے۔ رٹ کاشف مسیح نامی شہری نے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔دو ہفتوں میں الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کی جائے

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن اور جسٹس مذمل اختر شبیر پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایک بڑا فیصلہ دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے لئے حکومت کو دو ہفتے کی مہلت دی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد نے توہین عدالت نہیں کی۔لاہور ہائیکورٹ

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد نے ہائیکورٹ کے کسی آرڈر کی توہین نہیں کی۔ شہری تنویر سرور ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران اور ایڈووکیٹ ندیم سرورکی وساطت سے دائر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سینیٹر مشتاق احمد کے خلاف توہین عدالت۔کسی کو عدلیہ کی توہین نہیں کرنے دینگے۔لاہور ہائیکورٹ

شہبازاکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے قرار دیا ہے کہ کسی کو عدلیہ کی توہین کرنے یا عدلیہ کو سکینڈلائزڈ کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ ایڈووکیٹ شہبازاکمل جندران اور ایڈووکیٹ ندیم سرورکی وساطت سے دائر کردہ توہین مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کاکہا توعدالت قابل نفرت بن جائیگی۔جسٹس شاہد کریم

تنویر سرور۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے کیس میں فیصلہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عدالت نے رپسانڈنٹ نمبر تین( وزیراعظم ) کو آئین پر عمل درآمد کی ڈائیریکشن جاری کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے جونئیر ڈپٹی کمشنرز، کمشنرز اورصوبائی سیکرٹریوں نے ہائی کورٹ میں جواب جمع نہ کروایا۔سماعت ملتوی

تنویر سرور ۔۔ پنجاب بھر میں بطور OPSسئنیر عہدوں پر تعینات ہونے والے جونئیر افسروں نے اپنی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع نہ کروایا۔عدالت نے سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔ پنجاب بھر میں گزشتہ چند مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

چیف انفارمیشن کمشنر پنجاب بطور کمیشن اکیلے فیصلہ نہیں کرسکتے۔لاہور ہائی کورٹ نے رٹ پر جواب طلب کرلیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ میں چیف انفارمیشن کمشنر پنجاب کے بطور کمیشن تنہا فیصلے کرنے کے خلاف رٹ دائر کر دی ہے۔ رٹ ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر کی۔ لاہور ہائی مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری سطح پر انسانی نعشوں کا کاروبار لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

شہباز اکمل جندران۔ لاہور ہائی کورٹ میں انسانی نعشوں کی بے حرمتی کے خلاف رٹ پٹیشن فائل کردی گئی۔ پٹیشن ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کی طرف سے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سےفائل کی گئی۔ عدالت نے معاملے کو انتہائی مزید پڑھیں