سردار اعجاز اسحق

کاز لسٹ منسوخی، یہ کام جج نے نہ کیا ہوتا تو کرمنل توہین عدالت ہوتی، جسٹس اعجاز اسحٰق

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحق نے مشعال یوسفزئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کیخلاف درخواست ڈی لسٹ کرنے اور کازلسٹ منسوخی پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کیخلاف توہین عدالت کیس میں ہائیکورٹ رولز طلب کرتے ہوئے استفسار مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مقدمات کی تفصیلات کا کیس ، پشاور ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپورکو 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت مل گئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر درخواست میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو تین ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل کی 8 ستمبر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کی یقین دہانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل نے پاکستان تحریک انصاف کو 8 ستمبر کے جلسے کی اجازت کی یقین دہانی کرادی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے کا این او مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا نگراں حکومت انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈووکیٹ جنرل سمیت لا افسران کو ہٹانے کے معاملہ پر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت لا افسران کو عہدہ سے ہٹانے کے معاملے پر رجسٹرار آفس لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری‘ ایڈووکیٹ جنرل کو کل پیش ہونے کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کے معاملے میں عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو گورنر پنجاب سے ہدایات لے کر کل جمعہ کو پیش ہونے کا حکم دےدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے مزید پڑھیں

غلط استعمال

جائیداد سے متعلق کیس،سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پر نوٹس

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے یا مزید پڑھیں